ڈپریشن سے موت کے قریب پہنچ گیا تھا، ہریتھک روشن

ہفتہ 7 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالی وڈ کے اداکار ہریتھک روشن نے کہا ہے کہ فلم “وار” کی شوٹنگ کے دوران شدید ڈپریشن کا شکار ہو گیا تھا جس پر موت کا خوف طاری رہا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے اداکار ہریتھک روشن نے اپنے ایک بیان میں لوگوں سے 2019 میں فلم “وار” کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈپریشن کے تجربات شیئر کیے۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنے فٹنس ٹرینر کرس گیتھن سے کہتا تھا کہ محسوس ہوتا ہے وہ شوٹنگ کے دوران مر جائیں گے۔

ہریتھک روشن نے کہا کہ وہ اس وقت فلم میں پرفیکشن کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور وہ اس کے لیے تیار نہیں تھے۔ جب وہ مکمل طور پر ڈپریشن کا شکار ہو گئے تو انہیں احساس ہوا کہ اب زندگی میں تبدیلی لانی چاہیے۔

واضح رہے کہ ایکشن فلم “وار” کو 2019 میں ریلیز کیا گیا اور یہ ہریتھک روشن کے کیریئر کی سب سے زیادہ بزنس دینے والی فلم ثابت ہوئی تھی۔ ہریتھک روشن اب دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور کے ساتھ فلم “فائٹر” میں نظر آئیں گے جو جنوری 2024 میں ریلیز کی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار