نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے لیے پرعزم ہیں، بابر اعظم

بدھ 24 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔

بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہاکہ کسی کی باتوں میں آکر اپنی حکمت عملی تبدیل نہیں کرتا۔ کوشش کرتے ہیں کہ ٹیم کے لیے جو سب سے بہتر ہو کریں۔

قومی کپتان نے کہاکہ ہم سب مل کر پاکستان کے لیے اچھا کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں، انجری کھیل کا حصہ ہے جو کسی کو بھی ہوسکتی ہے تاہم کھلاڑی فٹنس پر توجہ دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مجھے اپنے کھلاڑیوں پر یقین ہے کہ وہ اچھا کھیلیں گے، میچ ہارنے کی وجہ کوئی ایک کھلاڑی نہیں ہوتا۔

بابر اعظم نے مزید کہاکہ ورلڈ قریب ہے اس لیے کوشش ہے کہ ہر کھلاڑی تیار ہو۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو روکا‘، ایران-امریکا معاہدے کے بعد پاکستان کی عزت میں مزید اضافہ

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی فوجی سازوسامان واپس لے سکتے ہیں، ٹرمپ

برطانیہ میں روسی ’شیڈو فلیٹ‘ ٹینکر کے بھارتی کپتان پر پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام، مقدمہ درج

مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ