غذر سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس میں حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی

اتوار 26 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے علاقے گاہکوچ میں نیٹکو بس میں حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

غذر کے علاقے گاہکوچ سے نیٹکو بس مسافروں کو لے کر راولپنڈی آرہی تھی کہ ہزارہ موٹر وے پر بس کا ٹائر پھٹ گیا، ٹائر پھٹنے سے بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سیفٹی وال سے ٹکرا کر الٹ گئی اور چند لمحوں بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بس کو لپیٹ میں لیا، اوروہ جل کر خاکستر ہوگئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس میں ڈرائیور سمیت 31 مسافر سوار تھے، ڈرائیور سمیت تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں