بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 1 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک بھر میں گرمی کا راج، اکثر علاقوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی جیکب آباد میں پڑی جہاں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا۔ دادو اور تربت میں 49، سبی، لسبیلہ 48، خیر پور، نورپور تھل، بہاولنگر، بھکر اور موہنجو داڑو میں درجہ حرارت 47 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ڈیرہ غازی خان، خانپور، لاڑکانہ، منڈی بہاؤالدین، قصور اور اوکاڑہ میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

موسم کا حال بتانے والون کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں جھکڑ چلنے اور چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی پارلیمان میں اذان اور نماز کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازع بل منظور

ایپل کا 2027 تک 5 نئے آئی فون متعارف کرانے کا منصوبہ، چین سے میموری چپس حاصل کرنے کا بھی امکان

باغبانپورہ  اسکول حادثہ : مریم نواز کا فوری نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز