فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ، قومی ٹیم کی تاجکستان روانگی کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

اتوار 9 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے میچ میں شرکت کے لیے قومی فٹ بال ٹیم کی تاجکستان روانگی کا مسئلہ تاحال حل نہ ہوسکا۔

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان میچ 11 جون کو دوشنبہ میں شیڈول ہے مگر قومی ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

قومی فٹ بال ٹیم کی روانگی کا شیڈول نجی ایئرلائن کی پرواز منسوخ ہونے پر متاثر ہوا تھا۔

قومی ٹیم نے فیصل آباد سے براستہ دبئی دوشنبہ جانا تھا تاہم نجی ایئرلائن کی پرواز دو بار تاخیر کے بعد گزشتہ روز منسوخ ہوگئی۔

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے قومی ایئرلائن سے چارٹرڈ پرواز کے لیے رابطہ کیا تھا مگر وہاں سے کوئی جواب نہ ملنے پر اب وزیراعظم آفس سے رابطہ کرلیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں