فیس بک نے بھی ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا

منگل 10 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چینی ایپ ٹک ٹاک کی دھوم ، فیس بک نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری لے لی۔ میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس فیس بک اور انسٹاگرام کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس نے سب کو حیران کر دیا۔

ٹک ٹاک پر فیس بک کا اکاؤنٹ ویریفائیڈ ہے اور اسے اب تک 23 ہزار سے زیادہ لوگ فالو کر چکے ہیں، جبکہ اس پر کوئی پوسٹ بھی نہیں کی گئی۔

فیس بک کے اس ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر لکھا گیا کہ ہمارا ماننا ہے کہ لوگ تنہا کی بجائے اکٹھے زیادہ کام کرسکتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ گوگل پلے اسٹور پر فیس بک ایپ کا لنک بھی دیا گیا ہے۔

فیس بک ہی نہیں اسی طرح انسٹاگرام نے بھی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنایا ہے جہاں ریلز کو پروموٹ اور اسے استعمال کرنے کی ٹپس شیئر کی جا رہی ہیں۔

میٹا کی جانب سے یہ تصدیق کی گئی ہے کہ یہ ٹک ٹاک اکاؤنٹ اصلی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ برانڈز متعدد چینلز کے ذریعے لوگوں تک رسائی حاصل کرے گی جو ان کی پراڈکٹس اور سروسز استعمال کرتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘