ثانیہ مرزا کے شب و روز آج کل کیسے گزر رہے ہیں؟ نئی تصاویر جاری

پیر 19 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے گزشتہ سال فروری 2023 میں ٹینس کے کھیل کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا تھا تاہم اب بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ایک ٹینس اکیڈمی چلاتی ہیں جہاں وہ لڑکے لڑکیوں کو اس کھیل کی تربیت دیتی ہیں۔

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ حج کی سعادت بھی حاصل کر لی ہے اور وہ 25 جون کو بھارت واپس پہنچی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: انسانوں کے سامنے رونے سے بہتر اللہ کے سامنے رونا ہے، ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا تقریباً 9 برانڈز کی بھی مالکن ہیں جن میں چاکلیٹ پراڈکٹس ہرشیز، ایشین پینٹس شامل ہیں جبکہ ان کی متحدہ عرب امارات میں پراپرٹیز بھی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی مصروفیات شیئر کی ہیں جس کے مطابق آج کل فلائٹس میں سفر کرنے کے علاوہ وہ لولی پاپس اور پانی پوری سے بھی لطف اندوز ہورہی ہیں۔ اس کے علاوہ اہل خاندان اور دوستوں کو بھی وقت دے رہی ہیں۔ فارغ وقت میں لڈو کھیلنا بھی آج کل ان کے معمولات میں شامل ہے۔

مزید پڑھیے: ثانیہ مرزا کے نئے رنگ برنگے لباس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

علاوہ ازیں ثانیہ ان دنوں تقاریب میں شرکت کا بھی وقت نکال رہی ہیں اور ساتھ ہی ان کی مختلف برانڈز کے لیے شوٹنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی