مظفر گڑھ: ن لیگی ایم پی اے گرفتار

پیر 9 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مظفرگڑھ سے مسلم لیگ (ن)  کے  ایم پی اے رانا عبدالمنان  کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق رانا عبدالمنان کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد امیدواروں کی ن لیگ میں شمولیت جاری: ملک کو انتشار نہیں استحکام چاہیے، مریم نواز

ن لیگی ایم پی اے رانا عبد المنان  کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر جتوئی  پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج تھا۔

مزید پڑھیے: شیخ امتیاز کے ساتھ زیادتی کا نوٹس لیں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

 پولیس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ایم پی اے کی عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد پولیس نے رانا عبدالمنان کو گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ 18 اور 19 مئی کی درمیانی شب اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ ایم پی اے عبد المنان اور دیگر افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مونٹریال ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کی ٹکر سے گراؤنڈ ورکر ہلاک

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی وزیراعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات

ہیری اور میگھن کی اچانک برطانیہ واپسی، کیا شاہی خاندان میں کچھ نیا ہونے والا ہے؟

نیپال، چین سرحد پر تباہ کن سیلاب، 165 سے زائد ہلاکتیں، سینکڑوں لاپتا

امریکا کا چینی ہیکنگ نیٹ ورک کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ، حساس اداروں کو نشانہ بنانے کا انکشاف

ویڈیو

مولانا اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کو استعمال کررہے ہیں، اپوزیشن اتحاد نہیں چل پائے گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

کالم / تجزیہ

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ