آزاد کشمیر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی  کیا وجوہات ہیں؟ 

منگل 26 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزاد کشمیر میں ایک سال کی قلیل مدت میں لگ بھگ 300 سو ٹریفک حادثات ہوئے جن میں  150 سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ ان حادثات اور وسیع  پیمانے پہ ہونے والے جانی نقصان کی وجوہات میں پرانی گاڑیاں، خراب سڑکیں، ڈرائیوروں کی غفلت اور فوری امداد کا فقدان ہیں۔ مزید جانتے ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا کا ایکسپریس انٹری نظام تبدیل کرنے کا اعلان، زیادہ تنخواہ والی ملازمتوں پر اضافی پوائنٹس ملیں گے

وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیٹی زکریا کا امتحان میں فیل ہونے کا اعتراف

پیٹرول سستا ، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں کوئی تبدیلی نہیں، نئی قیمتیں 19 اکتوبر تک برقرار رکھنے کا اعلان

‘اغوا کاروں نے 5 لاکھ روپے تاوان لینے کے باوجود بیٹے کا پہلے ہاتھ کاٹ کر بھیجا اور بعد میں قتل کردیا’

پی ٹی سی ایل کے سماجی ترقی کے 2 منصوبوں نے ڈریگنز آف ایشیا ایوارڈز 2026 میں اعزازات حاصل کر لیے

ویڈیو

دیر کالونی اسکول سانحہ: 7 روز میں انکوائری رپورٹ طلب، این او سی اور نقشے کی منظوری دینے والوں کا تعین ہوگا، عامر عبداللہ

ہمارے پھول جیسے بچے شہید ہوئے، مائیں ماننے کو بھی تیار نہیں ـ پشاور اسکول سانحے پر ہر آنکھ اشکبار

پھولوں کے شہر میں پھولوں کے جنازے، کے پی ایمرجنسی میں توسیع، بڑا فیصلہ

کالم / تجزیہ

پشاور میں چھت نہیں، حکومتی نظام گرا ہے

دو قومیں، دو نسلیں

ایمرجنسی کے بعد تحریک انصاف کیا کرے؟