انجلینا جولی کے انسٹاگرام پر 1 کروڑ 20 لاکھ فولورز

جمعہ 20 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سوشل میڈیا سے دور رہنے والی ہالی ووڈ کی سپر اسٹار انجلینا جولی کے انسٹاگرام پر فولورز کی تعداد 12 ملین ہو گئی ہے۔

ہالی ووڈ اداکارہ نے انسٹاگرام کو افغانستان میں بحران کا سامنا کرنے والے لوگوں کی آواز کو دنیا تک پہنچانے کے لیے استعمال کرنا شروع کیا تھا، انسٹاگرام جوائن کرنے کے دو دن بعد ہی ان کے فولورز کی تعداد 75 لاکھ ہو گئی تھی۔

انجلینا جولی نے ابھی تک صرف 3 انسٹاگرام اکاؤنٹس کو فالو کیا ہے اور 24 پوسٹس شیئر کی ہیں۔ ہالی ووڈ اسٹار نے اپنی پہلی پوسٹ میں ایک افغانی نوجوان لڑکی کی جانب سے موصول ہونے والا خط شیئر کیا تھا۔

انہوں نے لکھا تھا کہ ، خوف اور غیر یقینی صورتحال سے افغانوں کو ایک بار پھر بے گھر ہوتے دیکھنا پریشان کن ہے۔اتنا وقت اور پیسہ خرچ کرنے خون بہانے اور جانیں ضائع کرنے کے بعد صرف یہ حاصل ہونا مکمل ناکامی ہے۔ یہ سب سمجھ سے بالاتر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی بی 9 کوہلو میں دوبارہ گنتی کیس: سپریم کورٹ کا مقدمہ 3رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم

آئندہ سال شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس پاکستان میں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

پنجاب حکومت کا سرکاری اسپتالوں کے باہر فائر ہائیڈرنٹس کی تنصیب کا فیصلہ

پمز نرسری واقعہ: آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں، سربراہ قائمہ کمیٹی صحت ڈاکٹر مہیش کمار کا انکشاف

بدخشان میں جھڑپیں، 10 طالبان ارکان ہلاک، 6 زخمی ہونے کا دعویٰ

ویڈیو

آئندہ سال شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس پاکستان میں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

مولانا اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کو استعمال کررہے ہیں، اپوزیشن اتحاد نہیں چل پائے گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ