حالیہ عرصے میں پی ٹی آئی کی سرگرمیاں زیادہ تر خیبرپختونخوا تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں، جبکہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں کارکنان اور قیادت کی موجودگی کم نظر آتی ہے۔