قومی اسمبلی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور

بدھ 11 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کا بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد دھماکا، اختر مینگل بال بال بچے

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اختر مینگل سے تصدیق کے بعد استعفیٰ منظور کیا گیا۔ اختر مینگل نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ 3 ستمبر 2024 کو دیا تھا۔ اختر مینگل این اے-256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:اختر مینگل پر سفری پابندی کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر

 رپورٹس کے مطابق اختر مینگل کا استعفیٰ 3 ستمبر 2024 سے منظور شدہ شمار کیا جائے گا اور اس کے بعد سے قومی اسمبلی سے حاصل کی جانے والی مراعات اور تنخواہیں واپس کی جائیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن پر توجہ، عوام کو جدید سہولتیں فراہم کریں گے، شزا فاطمہ

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں