دیر بالا میں تعلیمی نظام کی صورتحال پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا مقصد سیاسی انتقام نہیں بلکہ دہشتگردی کا خاتمہ ہے، حامد میر
شہریوں کا کہنا ہے کہ اکثر علاقوں میں اسکولوں کی کمی اور ان میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث بچے تعلیم جاری رکھنے سے محروم ہیں۔
مزید پڑھیے: سکھر صنعتی زون تباہ حال: کاروباری افراد کا نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بنانے کا مطالبہ
شہریوں نے تعلیمی نظام کی ناکامی کو بیڈ گورننس قرار دیتے ہوئے بہتر طرز حکمرانی کے لیے چھوٹے صوبوں اور نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ کیا۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔













