ایتھوپیا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں، پاکستان کا اظہار افسوس

پیر 16 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان نے ایتھوپیا میں شدید بارشوں اور زمین کھسکنے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہ کاریوں پر حکومت اور عوام سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں متاثرہ کمیونٹیز کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ایتھوپیا کی حکومت کی کوششوں کو سراہا جو متاثرین کی مدد میں دن رات سرگرم عمل ہے۔

یہ بھی پڑھیے: ایتھوپیا میں غیر معمولی آتش فشاں دھماکہ، پروازیں منسوخ، راکھ کا بادل پاکستان پہنچ گیا

پاکستان نے متاثرہ عوام کے ساتھ مکمل تعاون کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر ممکن طریقے سے مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

واضح رہے کہ ایتھوپیا میں شدید بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں زمین کھسکنے کے نتیجے میں کم از کم 80 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایتھوپیا ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق مزید 3,461 افراد اپنی رہائش گاہوں سے بے گھر ہو گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جماعت اسلامی گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، حافظ نعیم الرحمان کا صاف انکار

جنگ کے دوران الیکشن ملک کو دو لخت کر سکتے ہیں، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی وارننگ

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

میر رضا قتل کیس: اہل خانہ نے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل ہوگی، 7 نشستوں پر 9 امیدوار مدمقابل

ویڈیو

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟