وزیراعظم کا جاپانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، امریکا ایران مذاکرات کی پاکستانی سہولتکاری کی حمایت پر اظہار تشکر

پیر 13 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم شہبازشریف نے جاپان کی وزیراعظم سانائے تاکائچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، وزیراعظم نے امریکا ایران مذاکرات کے لیے پاکستان کی سہولت کاری کی جاپانی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم اور امیر قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، شیخ تمیم کی شہباز شریف کو کامیاب سفارتکاری پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ہونے والے رابطے کو انتہائی خوش آئند اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی اور اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کے کلیدی کردار کی جاپانی تائید کو سراہا ہے۔

گفتگو کے دوران وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان خطے کے امن و استحکام کے لیے اس سفارتی پیش رفت اور مثبت ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف سے رجب ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کے اقدامات پر مبارکباد

 دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم بنانے اور اہم عالمی و علاقائی معاملات پر مستقل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستانی شوبز کے لیجنڈ اداکار خالد نظامی انتقال کرگئے

چین اور پاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم نہیں کیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام مسترد کردیا

اداکار محمد احمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے بعد عطا اللہ تارڑ کی نوجوان فنکاروں کے لیے مینٹورشپ پروگرام کی تجویز

آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور

پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کردیا، چند ہفتوں میں دوبارہ فنانسنگ متوقع

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین