پی ایس ایل 11 فائنل: وزیراعظم شہباز شریف نے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی

ہفتہ 25 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے فائنل میں شائقینِ کرکٹ کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی ہے۔

مزید پڑھیں:پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگزمین کو عبرتناک شکست دے کر پلے آف میں جگہ پکی کرلی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں محسن نقوی نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔ ان کے مطابق وزیراعظم خود بھی شائقین کو اجازت دینے کے حق میں تھے، تاہم ملک میں جاری کفایت شعاری مہم کے باعث احتیاطی اقدامات پر زور دیا جا رہا ہے۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ فرنچائز مالکان کی درخواست پر وزیراعظم نے پی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیے شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی خصوصی اجازت دی۔ انہوں نے اس فیصلے پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور ایران امریکا تنازع کے تناظر میں ممکنہ تیل بحران کے پیش نظر حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں کفایت شعاری مہم شروع کر رکھی ہے، جس کے تحت ایندھن کے استعمال میں کمی لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے فائنل میں شائقینِ کرکٹ کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی ہے۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل 11: پشاور زلمی اور ملتان سلطانز پلے آف میں داخل، بقیہ 2 پوزیشنز کے لیے 4 ٹیموں میں جوڑ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں محسن نقوی نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔ ان کے مطابق وزیراعظم خود بھی شائقین کو اجازت دینے کے حق میں تھے، تاہم ملک میں جاری کفایت شعاری مہم کے باعث احتیاطی اقدامات پر زور دیا جا رہا ہے۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ فرنچائز مالکان کی درخواست پر وزیراعظم نے پی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیے شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی خصوصی اجازت دی۔ انہوں نے اس فیصلے پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور ایران امریکا تنازع کے تناظر میں ممکنہ تیل بحران کے پیش نظر حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں کفایت شعاری مہم شروع کر رکھی ہے، جس کے تحت ایندھن کے استعمال میں کمی لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر داخلہ کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، اہم قومی و علاقائی امور زیر بحث

پیپلز پارٹی پر سودے بازی کے الزامات بے بنیاد، بجٹ بغیر آئینی ترمیم کے منظور ہوگا، عبدالقادر پٹیل

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت کے لیے بڑا بینچ ضروری نہیں، وفاقی آئینی عدالت

سعودی عرب میں نایاب ریم غزال کی جنگلی ماحول میں افزائشِ نسل دوبارہ شروع

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری دنیا بھر میں تسلیم، مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، رانا قاسم نون

ویڈیو

امریکا اور ایران کے درمیان معاملات طے، بلوچستان کے کاروبار پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے بڑھتے اندرونی اختلافات سے پشاور کے عوام پریشان

ایران امریکا فریم ورک معاہدہ کیا ہے اور آئندہ ہونے والے تکنیکی مذاکرات میں کیا طے ہو گا؟

کالم / تجزیہ

امن معاہدہ اور پاکستان

پنجاب کا حق، ایتھے رکھ

سرحدوں سے ماورا یاری: سید بابر علی اور ہرچرن سنگھ