جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے، 31 افراد جاں بحق، زمینی کارروائی کا اسرائیلی دعویٰ

بدھ 27 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لبنان کے جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد جاں بحق جبکہ 40 زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق

غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں، جس سے جانی نقصان کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

اس دوران اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بڑی زمینی کارروائیاں کر رہی ہے اور بعض اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:لبنان پر اسرائیلی حملے میں 2 بنگلہ دیشی شہری ہلاک، ڈھاکہ کا سخت ردعمل

دوسری جانب لبنان کی سرزمین سے بھی اسرائیل پر میزائل داغے گئے، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ایس اینڈ پی‘ کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، معاشی ماہرین کی رائے کیا ہے؟

آزاد کشمیر انتخابات: سیاسی سرگرمیاں عروج پر، ووٹرز میں بھرپور جوش و خروش

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر بدامنی، ٹرین سروس کی غیر یقینی صورتحال، شہری مہنگے فضائی سفر پر مجبور

امیگریشن پالیسی 2026: غیر قانونی ہجرت کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘ اور ہنرمند پاکستانیوں کے لیے نئے مواقع

وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر سیستان کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور امن کے فروغ پر اتفاق

ویڈیو

’ایس اینڈ پی‘ کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، معاشی ماہرین کی رائے کیا ہے؟

آزاد کشمیر انتخابات: سیاسی سرگرمیاں عروج پر، ووٹرز میں بھرپور جوش و خروش

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا دعویٰ، کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، حقیقت کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں