پی آئی اے رواں ماہ نئے مالکان کے حوالے کر دی جائے گی، مشیر نجکاری

پیر 22 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے تمام قانونی اور انتظامی مراحل مکمل ہو چکے ہیں اور قومی ایئرلائن کو رواں ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کر دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:پی آئی اے نجکاری کی راہ ہموار، صدر زرداری نے اہم بل کی منظوری دے دی

انہوں نے بتایا کہ دسمبر 2025 میں عارف حبیب کارپوریشن کی سربراہی میں کنسورشیم نے 135 ارب روپے میں پی آئی اے کے 75 فیصد حصص خریدے تھے۔

محمد علی کے مطابق طیاروں، اسپیئر پارٹس اور متعلقہ سامان پر جی ایس ٹی سے استثنا کے لیے آئی ایم ایف کی منظوری بھی حاصل کرلی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:پی آئی اے کا اسلام آباد سے بیجنگ براہِ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس سمیت دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری پر بھی پیشرفت جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’روز 1300 بچے مر رہے ہیں، اگلے بچے کو مرنے سے بچائیں‘، وزیر صحت کا قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب

کیرولین لیویٹ کا وائٹ ہاؤس میں آخری دن بچوں کے نام، بریفنگ روم میں جذباتی لمحات

کیا پاکستان چین سے دور ہوسکتا ہے؟ شبر زیدی کی پرانی ویڈیو کو تجزیہ کاروں نے مسترد کردیا

پمز سانحہ: وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش، فرانزک رپورٹ کا انتظار

متنازع ٹیلی کام ترمیمی بل واپس لینے کا فیصلہ، اب کیا ہوگا؟

ویڈیو

دفاعی تعاون کے بعد پاک سعودی اقتصادی و زرعی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹیکنالوجی، پانی اور زرعی تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پمز آتشزدگی: جدید فائر سیفٹی نظام ہوتا تو اتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا

بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ بحال، علی امین گنڈاپور عرصے بعد متحرک ہوگئے، سہیل آفریدی سے بھی دوریاں ختم

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ