سیالکوٹ چونڈہ میں بھارتی فوج کی شکست و رسوائی کی داستانیں آج بھی موجود

اتوار 6 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سیالکوٹ کے چونڈہ میں پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی شکست اور رسوائی کی داستانیں آج بھی موجود ہیں۔

1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران پاک فوج نے بھارتی فوج کے سینکڑوں ٹینکوں کو نیست و نابود کردیا، جس کے بعد دنیا بھر میں چونڈہ کو بھارتی ٹینکوں کا قبرستان کہا جانے لگا۔ مزید جانیے زبیر احمد صدیقی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp