خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، کوہاٹ میں شہریوں کا جشن، ’یوم نجات‘ پر مٹھائیاں تقسیم

اتوار 11 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر کوہاٹ کے شہریوں نے یومِ نجات کے طور پر جشن منایا اور ریلی نکالی۔

اس موقع پر شہریوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے چھٹکارا ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

شہریوں نے گورنر راج کے نفاذ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ گزشتہ 13 سال سے صوبے کو درپیش مسائل اب حل ہوں گے، امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئے گی اور بدامنی کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp