سہیل آفریدی کے آنے سے خیبر تو نہیں بدلا مسائل ضرور گمبھیر ہوگئے، شہریوں کی دہائی

جمعرات 15 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ضلع خیبر میں سیلاب سے متاثرہ افراد تاحال امداد کے منتظر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے 13 سال، چارسدہ کا ایک سوال: ضلع صحت کی سہولیات سے محروم کیوں؟

شہریوں کا کہنا ہے کہ اسکول مکانات رابطہ سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکے ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ جلسے کے لیے تو سہیل آفریدی کے پاس فنڈز موجود ہوتے ہیں لیکن شہریوں کو ریلیف پہنچانے کے کاموں کا معاملہ ہو تو ان کا خزانہ خالی ہمیشہ خالی ہی بتایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے: خیبر پختونخوا میں دہشتگردی سے کون سے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہیں؟

شہریوں نے کہا کہ ہمیں بڑی امید تھی کہ سہیل آفریدی کے آنے سے خیبر بدل جائے گا تاہم ان کے آنے سے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp