شاہنواز پر دھان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

ہفتہ 18 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ویب سیریز مرزا پور سے مشہور ہونے والے اداکار شاہنواز پردھان 56 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

سوشل میڈیا  پر ایک صارف راجیش تیلنگ نے بتایا کہ جمعہ کی شام ، شاہنواز پردھان نے ایک ایوارڈ تقریب کے دوران سینے میں درد کی شکایت کی ، انہیں فوری طور اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا انتقال ہوا۔

واضح رہے کہ ویب سیریز سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکار شاہنواز نے اپنے کیریئر میں ایم۔ایس دھونی، رئیس، خدا حافظ، اور فینٹم جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا۔

انہوں نے متعدد دیگر  ٹی وی شوز، دی فیملی مین اینڈ ہوسٹجز، کرشنا اور دیگر شوز میں بھی کام کیا ۔

 ان کی نئی فلم ’مڈ ڈے میل‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی تھی۔ شاہنواز مرزا پور کے تیسرے سیزن میں بھی نظر آنے والے تھے جس کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بٹ کوائن 3 ماہ کی بلند ترین سطح پر، قیمت 81 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گئی

بدخشان میں مزاحمت طالبان رجیم پر کاری ضرب، جلاوطن حکومت کے قیام کی راہ ہموار ہونے کا امکان

آزاد کشمیر اسمبلی: اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں ن لیگ کو واضح برتری

طاقتور اے آئی ماڈلز سیکیورٹی کے لیے نیا خطرہ، حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری آسان ہونے کا خدشہ

کوڑے میں پھینکی گئی زائدالمیعاد چاکلیٹس اٹھانے کے لیے بھارت کی سڑک پر بھیڑ، ویڈیو وائرل

ویڈیو

دور افتادہ علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے معاون فاؤنڈیشن کی کاوشیں

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کا اتحاد، دونوں جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے کو قبول کریں گے؟

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

کالم / تجزیہ

مولانا کیا چاہتے ہیں؟

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا