کراچی پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے

منگل 12 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے تھانوں میں تعینات 97 ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کے تبادلے کردیے گئے۔

اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق ضلع سینٹرل، ایسٹ، کورنگی، سٹی، ویسٹ اور کیماڑی کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا ہے۔

 کلفٹن ، ایئرپورٹ ، سکھن ، پاپوش ، بلدیہ ٹاؤن، ڈیفنس ، ساحل ، بوٹ بیسن ، سائٹ بی ، فریئر ، کلری، پاپوش نگر، عزیزآباد، ایف بی ایریا، شاہراہ نورجہاں، سرسید ، نارتھ ناظم آباد کے تھانیدار بھی تبدیل کردیے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی پارلیمان میں اذان اور نماز کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازع بل منظور

ایپل کا 2027 تک 5 نئے آئی فون متعارف کرانے کا منصوبہ، چین سے میموری چپس حاصل کرنے کا بھی امکان

باغبانپورہ  اسکول حادثہ : مریم نواز کا فوری نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز