غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن بلا رعایت بے دخل کیے جائیں گے، وزیر داخلہ سندھ

پیر 9 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز کے مطابق صوبہ بھر میں اب تک کم و بیش 18 سو غیر ملکی حراست میں لیے جا چکے ہیں۔

میڈیا سے بات چیت میں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز کا کہنا تھا کہ حساس علاقوں میں پولیس کی نفری بڑھانے کی ہدایت کر دی گئی ہے، زمینوں پر غیر قانونی قبضہ کرنیوالوں کے خلاف تمام اداروں کے ارکان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جارہی ہے۔ ’جن کی زمینوں پر قبضہ ہو چکا ہے انہیں ریلیف دیا جائے گا۔‘

صوبائی وزیر داخلہ حارث نواز نے غیر قانونی تارکین وطن کے حوالے سے بتایا کہ ایسا طریقہ کار وضع کررہے  ہیں کہ ایسے عناصر کیخلاف ون ونڈو آپریشن ہو، اب تک 18 سو افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے، غیر قانونی تارکین وطن کسی بھی ملک سے ہوں انہیں بے دخل کیا جائے گا۔

کراچی میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے حوالے سے حارث نواز کا کہنا تھا کہ ان ہائیڈرنٹس کی بندش سے عوام کو ریلیف ملے گا، انہوں نے بتایا کہ جان بوجھ کر پانی کا بحران پیدا کیا جارہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی پارلیمان میں اذان اور نماز کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازع بل منظور

ایپل کا 2027 تک 5 نئے آئی فون متعارف کرانے کا منصوبہ، چین سے میموری چپس حاصل کرنے کا بھی امکان

باغبانپورہ  اسکول حادثہ : مریم نواز کا فوری نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز