دنیا کا سب سے بڑا ڈیم سوکھنے لگا، توانائی بحران کا خدشہ

جمعہ 6 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پانی کی کم سطح نے دنیا کے سب سے بڑے ڈیم میں توانائی کا بحران پیدا کر دیا ہے، زیمبیا اور زمبابوے میں لاکھوں لوگوں کو کئی گھنٹے بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

کریبا ڈیم میں پانی میں کمی کی وجہ بارشوں میں کمی بتائی جارہی ہے، پانی کی سطح کم ہونے سے ان ممالک میں دن کے بڑے حصے میں بجلی نہیں ہے، ڈیم عام طور پر زیمبیا کے لیے ایک ہزار اسی سے زائد میگاواٹ اور زمبابوے کے لیے ایک ہزار پچاس سے زائد میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔

تاہم اب دونوں ممالک کو چار سو میگاواٹ سے کم تک بجلی فراہم کی جارہی ہے، زیمبیا میں بجلی کی بندش چھ گھنٹے سے بڑھا کر 12 گھنٹے جبکہ زمبابوے میں 19 گھنٹے بجلی بند کی جارہی ہے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

64 سال کی عمر میں بھی ٹام کروز اتنے فِٹ کیسے ہیں؟ اداکار نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

امریکی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ، ایران میں متعدد فوجی اہداف پر حملے

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

ویڈیو

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

کالم / تجزیہ

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی