سانگھڑ: ضعیف العمر پولیس اہلکار کو ڈیوٹی میں رعایت مل گئی

منگل 23 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایس ایس پی سانگھڑ اعجاز احمد شیخ نے سنجھورو تھانے پر مامور ضعیف العمر پولیس اہلکار کی دوران ڈیوٹی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انہیں ڈیوٹی میں رعایت دیدی۔

ایس ایس پی نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس اہلکار محمد عیسیٰ کو اپنے دفتر طلب کیا تھا۔

ملاقات کے دوران پولیس اہلکار محمد عیسیٰ نے بتایا کہ ان کو کوئی بیماری نہیں، تاہم بڑی عمر کی وجہ سے کمزوری ہے۔

ایس ایس پی کی جانب سے پولیس اہلکار کو ریٹائرمنٹ کا آپشن دیا گیا مگر انہوں نے 60 سال عمر پوری ہونے تک نوکری کی خواہش کا اظہار کیا۔

ایس ایس پی نے معمر پولیس اہلکار کی خواہش پر ڈیوٹی تبدیل کرتے ہوئے ہدایات جاری کیں کہ آئندہ ان سے ہلکی پھلکی ڈیوٹی لی جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی