تاجردوست اسکیم کے تحت تاجروں کی رجسٹریشن جاری

ہفتہ 1 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایف بی آر کی تاجردوست اسکیم کے تحت تاجروں کی رجسٹریشن جاری ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق 30 مئی تک 21870 تاجروں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے۔

ایف بی آرکی جانب سے فراہم کردہ تفصیل کے مطابق اب تک لاہورمیں 6706 ، کراچی 5512 اوراسلام آباد میں 1927 تاجروں کی رجسٹریشن کی جاچکی ہے۔

اسی طرح راولپنڈی میں 2742 ، پشاور1857، کوئٹہ 1226 اوردیگرشہروں میں 1900 تاجروں کی رجسٹریشن کاعمل مکمل ہوچکا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان کابینہ کے تاریخی فیصلے، گوادر میں 14 ارب ڈالر کے بڑے گیس ٹرمینل کی منظوری

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں اندرونی اختلافات پر تصادم، فائرنگ اور پتھراؤ، متعدد رہنما اور کارکنان زخمی

سوات کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکہ، پولیس جوانوں سمیت 14 افراد جاں بحق، 18 سے زیادہ زخمی

آزاد کشمیر انتخابات: وادی کی 5 نشستوں کے نتائج آگئے، ن لیگ نے 3، پیپلز پارٹی نے 2 نشستیں جیت لیں

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ایسے نتائج کسی صورت قبول نہیں ہوں گے، راجا پرویز اشرف

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور