ایبٹ آباد سے پکڑا جانے والا زخمی چیتا ہلاک ہوگیا

جمعرات 8 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایبٹ آباد کے تھانہ بکوٹ کی حدود بیروٹ سے پکڑے جانے والا زخمی چیتا محکمہ وائلڈ لائف کی تحویل میں ہلاک ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں تین افراد کو زخمی کرنے والے تیندوے کے نامعلوم مالکان کے خلاف مقدمہ درج

2 دن قبل ایبٹ آباد کے علاقے سنگریڑی میں ایک چیتا گھر میں گھس گیا تھا، چیتے نے گھر کے مکینوں پر حملہ بھی کیا جس سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے تھے، جس کے بعد مقامی افراد نے چیتے کو زخمی کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : ’چمکدار کھال اور صحتمندی سے لگ رہا تھا کہ تیندوا پالتو ہے‘

محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیموں نے چیتے کو زخمی حالت میں ایبٹ اباد منتقل کیا تھا، چیتا شدید زخمی تھا۔

چیتے کی دونوں ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں اور اس کے سر پر بھی زخم تھے، چیتا آپریشن کے دوران ہی ہلاک ہو گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چینی حملے کے خدشے پر تائیوان کی بڑی جنگی مشق، ناکہ بندی، زلزلے اور حملے کا فرضی منظرنامہ

امریکی اولمپیئن پر لنکن میموریل ریفلیکٹنگ پول کو نقصان پہنچانے کا الزام، فردِ جرم عائد

جیٹ زیرو کا منفرد طیارہ ،ایئربس اور بوئنگ کے لیے نیا چیلنج

ٹرمپ جونیئر کی آن لائن اسلحہ کمپنی کو اربوں ڈالر کا فائدہ؟ امریکی حکومت کی نئی تجویز پر بحث چھڑ گئی

سعودی عرب دوبارہ عرب سول ایوی ایشن تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب

ویڈیو

کوئٹہ: گرمی کا توڑ کابلی آئس کریم کی خاص بات کیا ہے؟

بلوچستان سانحہ: گوگل پر مکمل انحصار خطرناک، دور دراز علاقوں میں آف لائن میپس اور ذاتی فیصلہ کیوں ضروری؟

سندھ طاس معاہدہ جنوبی ایشیا میں امن کا بنیادی ستون، بھارت یکطرفہ طور پر اسے معطل نہیں کر سکتا، احمر بلال صوفی

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز