11 سالہ طالب علم بیکر کیوں بنا؟

بدھ 25 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 11سالہ عبیدالرحمن صرف بیکنگ کا شوق ہی نہیں رکھتے بلکہ کوکیز کی دکان بھی جمائے ہوئے ہیں، جہاں وہ گزشتہ 3 برس سے وہ انواع و اقسام کی کوکیز بیک کر رہے ہیں، عبید کے مطابق بیکنگ کا شوق والد کو دیکھ کر پیدا ہوا جس کو بعد میں تقویت یوٹیوب سے سیکھنے کے عمل سے ملی۔

عبیدالرحمن نے ابتدا میں یو ٹیوب سے مختلف کوکیز بنانے کی ترکیبوں پر مبنی ویڈیوز دیکھ کر گھر میں خود کوکیز بنانی شروع کی تھیں، انہیں یہ شوق صرف دیکھ کر پیدا نہیں ہوا، بلکہ وہ خود کوکیز بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

ان کی پسندیدہ کوکی کونسی ہے؟ اور ان کی کوکیز شاپ کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا کوکی فلیور کونسا ہے؟ جانیے وی جوان کی اس ویڈیو میں!

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کرکٹ تاریخ میں کھیل کا انوکھا اختتام، آؤٹ قرار دیے گئے شاداب خان نے میچ کیسے جتوا دیا؟

‘ایسا کبھی نہیں دیکھا، آج جشن ہوگا’: انگلینڈ کیخلاف ہار کو جیت بنانے والے شاداب و حارث کے کمال پر کپتان شاہین آفریدی شاداں

کراچی: پاک فوج کے افسران بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: زیر حراست 2 ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، پولیس ترجمان

جیپ ریلی میں سرکاری گاڑی کا استعمال، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس، ڈی سی جھنگ عہدے سے فارغ

ویڈیو

میرٹ پر 5 لاکھ کروم بکس تقسیم ہوں گی، دانش اسکولوں میں جدید تعلیمی سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی، وزیر اعظم شہباز شریف

حرمین شریفین ہماری ریڈلائن، مکہ دفاعی معاہدے سے مخالف قوتوں کو پریشانی لاحق ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد

پاکستان میں کم عمر خواتین بریسٹ کینسر کا شکار کیوں ہو رہی ہیں؟ خاموش گلٹی بھی خطرے کی گھنٹی

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف : رُل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے

درختوں پر جھولے اچھے لگتے ہیں، لاشیں نہیں

یورپ کی جین زی اتنے غصے میں کیوں ہے؟