انتظار پنجوتھا کو کس نے اغوا کیا تھا؟ سلمان اکرم راجہ نے بتادیا

اتوار 3 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو انہوں نے ہی اغوا کیا تھا جو کرتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ انتظار پنجوتھا کی حالت فلم بند کرکے خوف پھیلانے کی کوشش کی گئی، انہیں جس حالت میں جس ڈرامے کے ساتھ بازیاب کیا وہ شرمناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں ’2 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا گیا‘، عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا بازیاب

انہوں نے کہاکہ انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی ویڈیو خوف پھیلانے کے لیے جاری کی گئی۔

واضح رہے کہ عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو چار ہفتے قبل اغوا کیا تھا، جو گزشتہ رات اٹک سے بازیاب ہوگئے۔

انتظار پنجوتھا کہ بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے احکامات جاری کیے تھے، جس پر گزشتہ روز سرکاری وکیل نے 24 گھنٹے تک کا وقت لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں انتظار پنجوتھا کے اغوا کاروں کے خلاف حسن ابدال میں مقدمہ درج

بازیابی کے بعد ابتدائی بیان میں انتظار پنجوتھا نے بتایا کہ مجھے 8 اکتوبر کو اسلام آباد سے 2 کروڑ روپے تاوان کی غرض سے اغوا کیا گیا تھا، مجھ پر بہت تشدد کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر میں الیکشن کا دوسرامرحلہ، نتائج آنے کا سلسلہ جاری، مسلم لیگ ن کو واضح برتری

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

‘ڈراپ سائٹ’ کی رپورٹ مکمل بے بنیاد، آزاد کشمیر کے زمینی حقائق نے من گھڑت کہانی کا پول کھول دیا

’کوئی اور نہیں بس شیر‘، مریم نواز کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر خوشی کا اظہار

تنویر الیاس کو نیلم سے شکست، آئی پی پی نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ویڈیو

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور