سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنے مفادات کے لیے جمہوریت پر سمجھوتہ کیا، مولانا فضل الرحمان

جمعرات 14 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا، جمہوریت کی کمزوری میں سیاست دانوں کا بڑا کردار ہے، سیاستدانوں نے اپنے مفادات کے لیے جمہورت پر سمجھوتہ کیا۔

 لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمیرت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نئے قانون کے تحت ملک بھر میں موجود ہرشہری کو مشکوک بنا دیا گیا ہے، کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں: میری حکومت نہ گرائی جاتی تو پاکستان آج ایشین ٹائیگر ہوتا، ہم اب یہ کرکے دکھائیں گے، نواز شریف

مولانا فضل الرحمان نے خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی ذمہ داری ہے خواجہ آصف کے معاملے میں قانون کے مطابق کارروائی کرے۔

مولانا فضل الرحمان کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی کے لیے کوششوں میں اپنے کردار کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سیاست میں مداخلت کرتے ہیں نا ان کو مداخلت کی اجازت دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لندن میں وزیردفاع خواجہ آصف کو گالیاں دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

انہوں نے کہا کہ امریکا میں ری پبلکن حکومت ہو یا ڈیموکریٹس، ڈونلڈ ٹرمپ ہو یا جوبائیڈن ہو دنیا کے لیے ان کی ایک ہی پالیسی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟