عید الفطر پر 5 روزہ تعطیلات، وفاقی حکومت نے منظوری دیدی

جمعرات 13 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی 5 تعطیلات کی منظوری دے دی۔

عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک ہوں گی۔

کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کا عکس

عیدالفطر کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp