بہترین کارکردگی پر حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

بدھ 11 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو مین پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے گزشتہ ماہ (نومبر) آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں، جبکہ انہوں نے نومبر میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

عمدہ کارکردگی پر آئی سی سی نے حارث رؤف کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حارث رؤف نے ٹی20 کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

دوسری جانب بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا اور جنوبی افریقا کے مارکو ینیسن کی بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی تاہم آئی سی سی نے حارث رؤف کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔

حارث رؤف کی فاتح کا تعین شائقین اور ماہرین کی پینل ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

موبائل فون سے سم کارڈ نہ نکالنا برطانوی فوجی کو مہنگا پڑگیا، نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میلنگ

پرانی یادیں تازہ: سونی نے سال 1979 کے مشہور واک مین ہیڈفونز نئے انداز میں متعارف کرادیے

جرمنی کو پہلی خاتون صدر ملنے کا امکان، چانسلر فریڈرک مرز اپنی امیدوار ایلسی آگنر کو سامنے لے آئے

خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کے ماحول سے نکال کر اب سیاحت کی ترقی پر بھی توجہ ہے، گورنر خیبر پختونخوا

آپ کا بچہ اکیلے میں کس سے باتیں کرتا ہے؟ خیالی دوستوں کی حیران کن حقیقت

ویڈیو

اقبال کے کلام اور فکر کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر بصیرہ عنبرین

16 برس قبل تباہ ہونے والا اسکول پی ٹی آئی حکومت 13 برس میں تعمیر نہ کرسکی

اسلام آباد کی سڑکوں پر چلتی پھرتی کافی شاپ، آنکھوں میں بڑے خواب سجائے نوجوان کی دلچسپ کہانی

کالم / تجزیہ

اقبال اور سعودی عرب

ہارا ہوا ٹرمپ کیا کرے گا؟

انور مسعود کی دیوارِ گریہ