افغانستان میں درجہ حرارت منفی 34 ڈگری تک گر گیا، 78 افراد جاں بحق

جمعہ 20 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

افغانستان میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث 78 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ رواں برس سردی کی شدت نے گزشتہ دہائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، ملک بھر میں سردی کی شدت سے ہونے والی اموات کی تعداد 78 تک پہنچ گئی ہے۔

حکام کے مطابق افغانستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے جبکہ آئندہ ہفتوں کے دوران سردی کے شدت میں مزید اضافے کے امکانات ہیں۔

افغان ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے سربراہ عبداللہ احمدی نے امدادی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ ان ہنگامی حالات میں سردی کی شدت میں ریکارڈ اضافےسے متاثرہ لوگوں کی امداد کیلئے آگے آئیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے ’عوام پاکستان‘ کو ڈی لسٹ کردیا

اسمارٹ چشموں سے خفیہ ریکارڈنگ: لوگ ویڈیو رکوانے کے لیے ڈزنی کے گانے کیوں گانے لگے؟

مون سون بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 151 ہوگئی، 8 اگست سے نئے سلسلے کی پیشگوئی، الرٹ جاری

ایک دھن 639 سال، دنیا کا منفرد ترین موسیقی پروگرام جاری

‘بھوتوں کی مہک پہچان لیتا ہوں’، پیرانارمل انویسٹیگیٹر کے حیران کن دعوے

ویڈیو

’۔۔۔ ایک دستخط‘: تجارتی خسارے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزر لینڈ کو دھمکی دے دی

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ’مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے، کسی ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا

 ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز کھولنے کے عبوری معاہدے کے امکانات روشن، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟