فواد عباسی
مظفرآباد آزاد کشمیر کا دارالحکومت ہے، بھارت نے جب پاکستان پر حملہ کیا تو سب سے پہلا میزائل مظفرآباد کی مسجد پر داغا گیا، لیکن شہر کے باسی بلاخوف و خطر زندگی گزارنے میں مصروف ہیں۔ رات گئے بھی شہری اپر اڈا لاک چوک میں چائے خانوں پر بیٹھے روزمرہ کے حالات پر بات چیت کررہے ہوتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔