بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو بھاری نقصان اور ناکامی

ہفتہ 31 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم ’فتنۃ الہندوستان‘ نے مختلف علاقوں میں حملے کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو مکمل طور پر ناکام بنایا۔

مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد بھاری نقصان اٹھانے پر مجبور

گنج کے علاقے میں سڑک بلاک کرنے اور عام شہریوں کو ہراساں کرنے کی کوشش کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کیے، اور یہ کارروائی محض 35 سے 40 منٹ میں مکمل کی گئی۔

ایک اور کارروائی میں دہشتگرد پاکستان کوسٹ گارڈ کیمپ پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے، جہاں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کی اور 6 دہشتگردوں کو داخلی گیٹ پر ناکارہ بنا دیا۔

مزید پڑھیں: شاہد رند کی بحیثیت معاون وزیراعلیٰ بلوچستان تقرری عدالت میں چیلنج

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز مستعد اور چوکس ہیں اور بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟

پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی جوڈیشل کمیٹی قائم، یہ کیسے کام کرے گی اور اس کے اختیارات کیا ہوں گے؟

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ایرانی حکومت ہوش مندی سے کام لے ورنہ پورا خطہ پہلے سے زیادہ امریکی گرفت میں چلا جائےگا، منصور جعفر

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!