یورپی یونین اور آسٹریلیا کا تجارتی معاہدہ، دفاعی تعاون اور معدنیات کی رسائی میں اضافہ

بدھ 25 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یورپی یونین اور آسٹریلیا نے طویل مذاکرات کے بعد منگل کو ایک آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے، جس کے تحت دونوں جانب تجارتی روابط مضبوط ہوں گے اور دفاعی تعاون کے مواقع بڑھیں گے۔

مزید پڑھیں: ایندھن کی قلت کا خدشہ، آسٹریلیا نے پیٹرول کے معیار میں عارضی نرمی کردی

معاہدے میں آسٹریلیا کو کچھ جغرافیائی ناموں کے استعمال کی رعایت دی گئی جبکہ یورپی کار سازوں کے لیے لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ بھی شامل ہے۔

معاہدے کا مقصد عالمی غیر یقینی صورتحال کے دوران تجارت کو متنوع بنانا اور کمیاب معدنیات کے لیے چین پر انحصار کم کرنا ہے۔ یورپی یونین کی سربراہ اُرسلَا وان ڈیرلیئن نے کہا کہ یہ تعاون فریقین کی سلامتی کے لیے اہم ہے اور مشترکہ اقدار پر مبنی ہے۔

مزید پڑھیں:قومی ترانہ نہ گانے کا معاملہ، ایرانی ویمنز فٹبال ٹیم کے 7 ارکان نے آسٹریلیا میں پناہ لے لی

چین نے یورپی یونین سے کہا کہ وہ پروٹیکشنزم کے اقدامات ترک کرے اور چین کی ترقی کو غیر جانبدارانہ نظر سے دیکھے۔ معاہدے کے تحت توقع ہے کہ آئندہ 10 برس میں یورپی برآمدات آسٹریلیا کو ایک تہائی بڑھ جائیں گی، جس سے کاروباری مواقع میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں