پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر یاسر شامی کا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو منفرد انداز میں خراج تحسین

بدھ 1 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر یاسر شامی نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یاسر شامی نے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر ایک گانا گا کر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جس کی پہلی لائن میں مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے، ’بی بی تیرا چاچا دیوانہ‘

یاسر شامی کا یہ گانا سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کررہا ہے، جہاں صارفین مختلف تبصرے کررہے ہیں، اور پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کو سراہا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران پاکستان نے قیام امن کے لیے بھرپور سفارتکاری کی ہے، جسے عالمی سطح پر بھی سراہا جارہا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کی سفارتکاری کو سراہا ہے، اور خطے میں امن کے لیے بات چیت پر زور دیا ہے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قیام امن کے لیے کی گئی ٹوئٹ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی پارلیمان میں اذان اور نماز کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازع بل منظور

ایپل کا 2027 تک 5 نئے آئی فون متعارف کرانے کا منصوبہ، چین سے میموری چپس حاصل کرنے کا بھی امکان

باغبانپورہ  اسکول حادثہ : مریم نواز کا فوری نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز