وزیرِاعظم سے نیول چیف کی اہم ملاقات، پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

پیر 18 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آج وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے خصوصی ملاقات کی۔

مزید پڑھیں: معرکہ حق کا ایک سال: پاک بحریہ کے زیراہتمام تقریب، شہدا کو خراج عقیدت پیش

ذرائع کے مطابق، اس ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور خاص طور پر پاک بحریہ کے حوالے سے اہم پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

وزیرِ اعظم نے پاک بحریہ کی کارکردگی اور دفاعِ وطن کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔

مزید پڑھیں: جدید ہنگور کلاس آبدوزوں کا منصوبہ، پاک بحریہ کا ایک سنگ میل

نیول چیف نے وزیرِ اعظم کو پاک بحریہ کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری کا دورہ، دفاعی پیداوار اور خود انحصاری پر بریفنگ

بھارت سندھ طاس معاہدے سے یکطرفہ طور پر نہیں نکل سکتا، پاکستانی سفیر کا بھارتی سفیر کو کرارا جواب

افغانستان میں بھوک، خشک سالی اور بے گھری سے ذہنی صحت کو سنگین خطرات، اقوام متحدہ

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں