پی ٹی آئی 13 سالہ دور حکومت میں گورنمنٹ ڈگری کالج لکڑو مہمند کیوں نہ بنا سکی؟

پیر 12 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سن 2009ء میں ضلع مہمند کے علاقے لکڑو میں قائم گورنمنٹ ڈگری کالج لکڑو کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کالج کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور کالج کو کامرس کالج غلنئی منتقل کر دیا گیا۔ اس ایک واقعے نے اپر مہمند کی چاروں تحصیلوں سمیت تقریباً تین لاکھ آبادی کو اعلیٰ تعلیم سے عملاً محروم کرنے کی کوشش کی۔

پاکستان تحریک انصاف نے تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر تو ووٹ لیے، مگر اپنے 13 سالہ دور حکومت میں وہ مہمند کی  گورنمنٹ کالج لکڑو بنانے میں ناکام رہی۔

 تعمیراتی منصوبے کاغذوں میں تو کئی بار شروع ہوئے، مگر عمارت تاحال ادھوری اور خستہ حال ہے۔

افسوسناک امر یہ ہے کہ مقامی بچے اور نوجوان اسی شکستہ عمارت میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں، جہاں نہ لیبارٹری کی سہولت ہے، نہ لائبریری موجود ہے اور نہ ہی محفوظ اور مناسب کلاس رومز دستیاب ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حکومت کا علامہ اقبال کے 150 ویں یومِ پیدائش کی سال بھر جاری رہنے والی تقریبات شروع کرنے کا اعلان

شاعرِ مشرق علامہ اقبال کا یومِ پیدائش: ملک بھر میں عام تعطیل، صدر اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

نئی آٹو پالیسی کے بعد پاکستان میں کون سی گاڑی کتنی سستی ہونے والی ہے؟

فلو کے بڑھتے کیسز، ویکسین کی قلت،  شہریوں کو نمونیا کا خطرہ

اقبال کے کلام اور فکر کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر بصیرہ عنبرین

ویڈیو

اقبال کے کلام اور فکر کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر بصیرہ عنبرین

16 برس قبل تباہ ہونے والا اسکول پی ٹی آئی حکومت 13 برس میں تعمیر نہ کرسکی

اسلام آباد کی سڑکوں پر چلتی پھرتی کافی شاپ، آنکھوں میں بڑے خواب سجائے نوجوان کی دلچسپ کہانی

کالم / تجزیہ

انور مسعود کی دیوارِ گریہ

امریکی الیکشن جو ریفرنڈم بن گیا

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ