نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار کا دورہ بشکیک ملتوی کیوں ہوا؟

اتوار 19 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں غیرملکی طالبہ و طالبات پر مقامی افراد کے حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام نے بشکیک جانا تھا، تاہم اب حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔

 میڈیا رپورٹس کےدورے کے التوا کی وجہ بشکیک کے حالات ہیں۔ تاہم نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کچھ دیر تک وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کریں گے اور دورہ بشکیک ملتوی ہونے اور وہاں موجود پاکستانی  طلبہ کی صورت حال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خون کے چند قطروں سے بیماریوں کی تشخیص کا دعویٰ، ارب پتی سے سزا یافتہ جعلساز تک الزبتھ ہومز کا حیران کن سفر

پاکستان کی بڑی عالمی کامیابی، 74 سال بعد آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے بورڈ آف گورنرز کی صدارت مل گئی

ڈونلڈ ٹرمپ کا خلائی مخلوق اور پراسرار اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کا وعدہ

کینیڈا کا ایکسپریس انٹری نظام تبدیل کرنے کا اعلان، زیادہ تنخواہ والی ملازمتوں پر اضافی پوائنٹس ملیں گے

وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیٹی زکریا کا امتحان میں فیل ہونے کا اعتراف

ویڈیو

دیر کالونی اسکول سانحہ: 7 روز میں انکوائری رپورٹ طلب، این او سی اور نقشے کی منظوری دینے والوں کا تعین ہوگا، عامر عبداللہ

ہمارے پھول جیسے بچے شہید ہوئے، مائیں ماننے کو بھی تیار نہیں ـ پشاور اسکول سانحے پر ہر آنکھ اشکبار

پھولوں کے شہر میں پھولوں کے جنازے، کے پی ایمرجنسی میں توسیع، بڑا فیصلہ

کالم / تجزیہ

پشاور میں چھت نہیں، حکومتی نظام گرا ہے

دو قومیں، دو نسلیں

ایمرجنسی کے بعد تحریک انصاف کیا کرے؟