اسحاق ڈار کی جنوبی افریقہ کی نائب وزیر برائے بین الاقوامی تعلقات سے ملاقات

جمعہ 25 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کے اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کی نائب وزیر برائے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون اینا تھانڈی موراکا سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں:بیلجیئم کے سفیر کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات،پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار

دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان بڑھتے ہوئے باہمی فائدہ مند تعاون کو سراہا اور پاکستان کی تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار اور نائب وزیر موراکا نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان قیادت کی سطح پر باقاعدہ شمولیت اور بات چیت کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے تجارت میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اجلاس، پیٹرولیم قیمتوں کے اثرات، کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ

گوجرانوالہ کی ایتھلیٹ حرم ریحان نے بھارتی ریکارڈ توڑ کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سرکاری پینشن نظام کی اصلاحات، پاکستان کا50 کروڑ ڈالر قرض پروگرام تجویز

بنگلہ دیش میں نہروں کی ملک گیر کھدائی کا منصوبہ 16 مارچ سے شروع

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو مکمل فری ہینڈ دیدیا

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے