پڑوسیوں کے حقوق کی اسلام میں کیا اہمیت ہے؟

جمعہ 7 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پڑوسیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اور ان کی ضروریات کا خیال رکھنا چاہیے، پڑوسیوں کی عزت کرنا اور ان کی پرائیویسی کا احترام کرنا بھی ضروری ہے، پڑوسیوں کے ساتھ نرمی اور شفقت سے پیش آنا اور ان کی تکلیف کا خیال رکھنا چاہیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp