3 مرتبہ حکومت کے باوجود پی ٹی آئی دیر، پشاور موٹروے بنانے میں ناکام، عوام کا احتجاج

منگل 13 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دیر پشاور شاہراہ تنگ اور تجاوزات سے بھری ہونے کے باعث ایک گھنٹے کی مسافت 2 سے 3 گھنٹوں میں طے ہوتی ہے جس سے شہری مشکلات کا شکار ہیں اور اس کو پی ٹی آئی کی بیڈ گورننس کی بدترین مثال قرارد یتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستوں کی بندش کے کیس کا فیصلہ، حکومت، آئی جی پولیس پر اظہار برہمی

شہریوں کے مطابق بارہا اعلانات اور صوبے میں 13 سالہ حکومت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف دیر پشاور موٹروے نہ بنا سکی۔

اس شاہراہ سے باجوڑ، اپر و لوئر دیر اور اپر و لوئر چترال سمیت مختلف اضلاع کی سینکڑوں گاڑیاں روزانہ گزرتی ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp