ٹومی نے پورا امریکا گھوم کر سابق فوجیوں کے لئے چندہ کیوں جمع کیا؟

منگل 28 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی شہر نیو جرسی کے ٹومی پاسکول نے 143  دنوں میں بحر اوقیانوس سے بحر الکاہل تک قریباً 3,000 میل کا سفر پیدل اور کامیابی سے طے کیا۔

پاسکول نے فاکس نیوز ڈیجیٹل کو ایک انٹرویو میں بتایا ’ انہوں نے اپنے سفر کے اختتام پر بے گھر ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے قریباً 97,935  ڈالر اکٹھے کیے‘۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ روزانہ 25 سے 30 میل پیدل چلے اور اس دوران آرام بھی بہت کم کیا۔

فوٹو: فوکس نیوز

انھوں نے کسی دوست کے گھر یا کسی ہوٹل میں رات گزارنا مناسب نہیں سمجھا۔ وہ کہیں بھی اپنا خیمہ تان لیتا اور شب بسری کرتا ۔ پاسکول نے بتایا کہ وہ کراس کنٹری واک کو مکمل کرنے پر خوش ہے ۔ انہوں نے اس سفر کو پورے راستے میں ’جذبات کا رولر کوسٹر‘ قرار دیا۔

انہوں نے بتایا کہ ’سفر میں سب سے مشکل رکاوٹ چھٹیوں کے دوران اپنے خاندان سے دور رہنا تھا۔  لیکن امریکیوں کو دوسرے امریکیوں کی مدد کرتے ہوئے دیکھ کر بہت اچھا لگا پورے راستے میں لوگ بہت مددگار تھے‘۔

 مجھے خوشی ہے کہ میں  دوسروں کی مدد کے لیے کچھ کر سکا ہوں۔ چاہے یہ بہت معمولی ہی کیوں نہ ہو

اب جب کہ پاسکول نیو جرسی میں معمول کی زندگی گزار رہا  ہے۔ اس نے اپنے طویل سفر کے تجربے پر کتاب لکھنے کا ارادہ کیا ہے
جس کا نام ’ ٹومی واکس امریکا ‘ رکھا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈیجیٹل دور میں والدین اور بچوں کے تعلق کی نوعیت بدل چکی ہے، روبینہ اشرف

اے آئی کے پھیلاؤ کے دوران نیویارک کا بڑا فیصلہ، بڑے ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر پر ایک سالہ پابندی

اسلام آباد میں شدید گرمی سے متاثرہ پرندوں کی جان بچانے کے لیے امدادی سرگرمیاں تیز

ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر 20 فیصد فیس لینے کا منصوبہ واپس لے لیا، تیل کی قیمتوں میں کچھ کمی

ناروے کے تعلیمی نظام نے ایک شخص کی بچپن سے متعلق سوچ بدل دی، سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟