’نشہ اب نہیں تحریک‘: اسلام آباد سے متعدد افراد منشیات سمیت گرفتار

ہفتہ 11 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف ’نشہ اب نہیں تحریک‘ جاری ہے۔

اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری  کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے تحریک کے دوران 250 سے زائد ملزمان گرفتار کیے، جن کے قبضے سے 50 کلوگرام سے زائد ہیروئن، 30 کلوگرام سے زائد چرس اور 08 کلوگرام سے زائد آئس برآمد ہوئی۔

سید شہزاد ندیم بخاری کے مطابق اسلام آباد پولیس کی یہ تحریک اس ناسور کے خاتمہ تک جاری رہے گی، ہمارا اولین مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ اسلام آباد پولیس کا ہر افسر اس وقت شہر کی سیکیورٹی کے لیے ہمہ وقت فیلڈ میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ اس تحریک میں اسلام آباد پولیس کا ساتھ دیں، آئیں ہم سب مل کر اپنے شہر کو اس ناسور سے پاک کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی