لاہور: سرکاری اسپتال میں سوئپر کی 5 سالہ بچی سے زیادتی

منگل 20 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کے سرگنگا رام اسپتال میں زیرعلاج 5 سالہ بچی کو صفائی عملے کے ایک رکن نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا جبکہ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے واقعہ کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

بچی سے زیادتی کا واقعہ اسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ سینٹر کے ساتویں فلور پر پیش آیا۔ واقعہ کے خلاف سر گنگا رام اسپتال کے باہر ڈاکٹرز اور نرسیں بڑی تعداد میں نکل آئیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکسلا میں خیرات کی آس دلاکر 10 سالہ بچی سے زیادتی

مظاہرین نے بچیوں سے زیادتی کرنے والوں کے خلاف پوسٹرز بھی اٹھا رکھے تھے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کب تک خواتین ہوس کے پجاریوں کا نشانہ بنیں گی، انہوں نے ملزم کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب ایم ایس گنگا رام اسپتال پروفیسر معین الدین نے کہا ہے کہ یہ صرف ہراسمنٹ کا کیس ہے، ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

باغبانپورہ میں اسکول کی چھت گر گئی، 10 سالہ بچہ جاں بحق، 4 مزدور زخمی

مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر پابندی، اسرائیلی پارلیمان سے متنازع بل  کی ابتدائی منظوری

سام سنگ کا نیا فون لانچ کے لیے تیار،کیا یہ اب تک کا سب سے جدید فون ثابت ہوگا؟

واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہر پوسٹ کا ذمہ دار نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا اہم ترین فیصلہ

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز