مدارس کی رجسٹریشن پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں, طاہر اشرفی

ہفتہ 14 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، حافظ طاہر اشرفی

اپنے ایک بیان میں طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ  اختلاف اس بات پر ہے کہ جو مدارس وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں ان کے حوالہ سے کسی قسم کی منفی قانون سازی نہ ہو۔

 حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کے مطابق مدارس اپنا آڈٹ بھی کرواتے ہیں اور مدارس کے حسابات سب کے لیے کھلے ہیں۔ اگر کوئی مدارس کے حسابات کو چیک کرنا چاہتا ہے تو مدارس کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔

پاکستان علما کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی عالمی قوت کو پاکستان کے نظام میں مداخلت کا حق نہیں ہے اور نہ ہی کوئی عالمی قوت پاکستان کے مدارس کے نظام میں مداخلت کر سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مدارس پر کوئی بیرونی سازش نہیں ہورہی، علامہ طاہر اشرفی

ان کا کہنا ہے کہ فیٹف کے حوالہ سے ماضی میں بھی مدارس سے کوئی شکایت نہ تھی اور نہ ہی اب ہے۔

حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کے مطابق گالی گلوچ اور الزام تراشی سے مدارس کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایل اے 44 ویلی 5: ن لیگ کے امیدوار احمد رضا قادری بھاری اکثریت سے کامیاب

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ، ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کسی کو شکایت ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، ن لیگ نے آزاد کشمیر میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا

برطانیہ کا صدیوں پرانا نظام بدلنے کی تیاری؟ وزیراعظم اینڈی برنہم کا اہم بیان سامنے آگیا

مظفرآباد میں ایم این اے صلاح الدین جونیجو پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے، بلاول بھٹو

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور