باجوڑ کنڑ سرحد پر برفباری سے ہلاک دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا

منگل 21 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

باجوڑ اور کنڑ سرحد کے قریب شدید برفباری کے دوران ہلاک ہونے والے ایک اور دہشتگرد کی شناخت افغان شہری رسول محمد عرف حماس کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: افغان کرکٹر راشد خان کا بھارت اور آسٹریلیا کی شہریت ٹھکرانے کا انکشاف

افغان میڈیا کے مطابق وہ یار محمد کا بیٹا اور افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع احمد آباد کے گاؤں خواجہ راخیلہ کا رہائشی تھا۔

اطلاعات کے مطابق چند روز قبل اس کے آبائی گاؤں کی مقامی مسجد میں تعزیتی تقریب بھی منعقد کی گئی۔

مزید پڑھیں: سابق افغان کرکٹر شاپور زدران شدید علالت کے بعد آئی سی یو میں داخل

دوسری جانب جنوری 2026 کی برفباری کے دوران ہلاک ہونے والے ٹی ٹی پی سے وابستہ مزید 6 افغان جنگجوؤں کی لاشیں پاک افغان سرحد کے قریب سے برآمد کی گئی ہیں، جن کا تعلق باجوڑ میں سرگرم دہشتگرد تنظیم سے ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’70 لاکھ کا نقصان ہوگیا، قرضوں تلے دب گئے ہیں‘، اسلام آباد اتوار بازار میں آتشزدگی پر متاثرہ دکاندار رو پڑا

سیاسی جماعتیں ماضی کی غلطیوں کا جائزہ لیں، مکالمے اور میثاقِ جمہوریت کی روح کو بحال کرنا ہوگا، خواجہ آصف

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

ایران امریکا مذاکرات: پاکستان کی ثالثی میں 3 تکنیکی ورکنگ گروپس قائم کر دیے گئے، اگلے منگل یا بدھ کو مذاکرات دوبارہ ہوں گے، دفتر خارجہ

سستے اسمارٹ گلاسز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں، کیا اب اسمارٹ فونز کا دور ختم ہونے والا ہے؟

ویڈیو

پاک ایران گیس پائپ لائن سمیت متعدد بڑے معاشی منصوبوں کی بحالی کے امکان روشن

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مشترکہ تاریخ، اعتماد اور مذہبی وابستگی پر استوار ہیں، رحمان حیات

کراچی کے شہری سندھ حکومت کی کارکردگی سے کس قدر مطمئن ہیں؟

کالم / تجزیہ

مسکراہٹیں بکھیرنے والے ادیب کی داستانِ غم

بلوچستان: فیصلہ یہیں ہوگا

جب پاکستان ہاکی نے ارجنٹائن کو عالمی فٹبال کپ جتوایا