دیر پشاور شاہراہ تنگ اور تجاوزات سے بھری ہونے کے باعث ایک گھنٹے کی مسافت 2 سے 3 گھنٹوں میں طے ہوتی ہے جس سے شہری مشکلات کا شکار ہیں اور اس کو پی ٹی آئی کی بیڈ گورننس کی بدترین مثال قرارد یتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستوں کی بندش کے کیس کا فیصلہ، حکومت، آئی جی پولیس پر اظہار برہمی
شہریوں کے مطابق بارہا اعلانات اور صوبے میں 13 سالہ حکومت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف دیر پشاور موٹروے نہ بنا سکی۔
اس شاہراہ سے باجوڑ، اپر و لوئر دیر اور اپر و لوئر چترال سمیت مختلف اضلاع کی سینکڑوں گاڑیاں روزانہ گزرتی ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔













